"جن کے ہاتھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں۔۔۔طے شدہ بات ہے کہ تعداد میں کم ہوتے ہیں۔۔۔۔ حق کی جنگ لڑنے والے بہت کم ہوتے ہیں لیکن ہر دور میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔۔اج کے دور میں جو لوگ حق کی بات دلائل کے ساتھ کر کے ملک اور ملک کے رسوم و رواج اور ثقافت اور سب سے بڑھ کر زبان اور دین کو بچانے لگے ہوئے شاہید سیالوی کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے بات ملک کی ہو یا دین کی یہ شخص بھی ساتھیوں کے ساتھ صف اول میں ہوتا ہے لیکن افسوس ہے کہ ہمارے حکمران حق پسند ہیں نہیں۔۔۔اللہ وطن عزیز کو اس کی زبان و ثقافت کو عروج دے اور بے غیرت حکمرانوں سے بچائے۔۔امین ثم آمین 💞" image uploaded on Jan. 24, 2021, 7:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جن کے ہاتھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں۔۔۔طے شدہ بات ہے کہ تعداد میں کم ہوتے ہیں۔۔۔۔ حق کی جنگ لڑنے والے بہت کم ہوتے ہیں لیکن ہر دور میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔۔۔۔اج کے دور میں جو لوگ حق کی بات دلائل کے ساتھ کر کے ملک اور ملک کے رسوم و رواج اور ثقافت اور سب سے بڑھ کر زبان اور دین کو بچانے لگے ہوئے شاہید سیالوی کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے بات ملک کی ہو یا دین کی یہ شخص بھی ساتھیوں کے ساتھ صف اول میں ہوتا ہے لیکن افسوس ہے کہ ہمارے حکمران حق پسند ہیں نہیں۔۔۔اللہ وطن عزیز کو اس کی زبان و ثقافت کو عروج دے اور بے غیرت حکمرانوں سے بچائے۔۔امین ثم آمین 💞
A  : جن کے ہاتھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں۔۔۔طے شدہ بات ہے کہ تعداد میں کم ہوتے - 
More images by A.M.Jalib-11: