"بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔 اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا_____🖤 یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے_____💔 پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا_____🖤 محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں ___💔 جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا____🖤" image uploaded on Jan. 25, 2021, 4:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا_____🖤
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے_____💔
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا_____🖤
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں ___💔
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا____🖤
D  : بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔 اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں - 
More images by Dashing-Sunny: