Muzafar_Ali_11 : کسی کی راہ میں کانٹے بچھانے والو! کیا تم یہ نہیں جانتے کہ اُن کے پیروں سے... MORE▼رسنے والا خون، تمہاری قسمت کے صفحوں کو کالا کرسکتا ہے۔ یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے ہاں ہر چیز کا حساب ہوتا ہے۔ - 4 years, 10 months ago LINK 0REPLIES More images by Muzafar_Ali_11: