"بس مرے دل, کہ رات ہو گئی ہے عشق بازی میں , مات ہو گئی ہے آئینے بانٹ دیں گے , اندھوں میں میری بہروں سے, بات ہو گئی ہے" image uploaded on Jan. 26, 2021, 6:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بس مرے دل, کہ رات ہو گئی ہے
عشق بازی میں , مات ہو گئی ہے
آئینے بانٹ دیں گے , اندھوں میں
میری بہروں سے, بات ہو گئی ہے
b  : بس مرے دل, کہ رات ہو گئی ہے عشق بازی میں , مات ہو گئی ہے آئینے بانٹ دیں گے , - 
More images by babag786: