"محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے بادشاہت نصیب کر دیتی ہے لیکن جب یہی محبت اپنے ہونے کا خراج بھی مانگتی ہے تو لمحے میں خاک کردیتی ہے سانس تک چھین لیتی ہے میں بھی محبت میں صرف لیتا رہا حق سمجھتا رہا پر محبت کو کبھی سمجھ نہ سکا اور جب تک سمجھ آئ تب محبت کے ساتھ ساتھ وجود بھی خاک ہوگیا دیکھا ہے میں نے اس دینا کا رواج عشق جہاں عام سے خاص ہوجاتے ہیں پھر خاص سے خاک - w i k i 🔥💯" image uploaded on Jan. 26, 2021, 6:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے بادشاہت نصیب کر دیتی ہے لیکن جب یہی محبت اپنے ہونے کا خراج بھی مانگتی ہے تو لمحے میں خاک کردیتی ہے سانس تک چھین لیتی ہے  میں بھی محبت میں صرف لیتا رہا حق سمجھتا  رہا پر محبت کو کبھی سمجھ نہ سکا  اور جب تک سمجھ آئ تب محبت کے ساتھ ساتھ وجود بھی خاک ہوگیا
دیکھا ہے میں نے اس دینا کا رواج عشق
جہاں عام سے خاص ہوجاتے ہیں پھر خاص سے خاک
- w i k i 🔥💯
W  : محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے - 
More images by Waqar_Gujjar: