"بعض اوقات کوئی ایک آدھ جملے کچھ الفاظ،یا حتیٰ کہ کچھ نظریں ہی آپ میں اتنی ہمت پیدا کر دیتیں ہیں کہ انسان میں ہر طرح کے طوفان سے نبٹنے کی پہاڑوں جیسی صلاحیتیں پیدا ہوجاتی ہیں ۔۔۔ایسے میں وہ لوگ جو وسیلہ بنتے ہیں آپکی ہمت کے اپنے الفاظ سے یا کسی بھی طرح انکو تحفہ خدا تعالیٰ سمجھیے اور اس نعمت کا شکر ادا کیجیئے اور وقت کے وقت کے رونے سے پرہیز کیجیے کہ کوئی ہمارا نہیں ہے اور بلا بلا۔۔۔۔۔اپنی خوشیوں کے موجد بھی آپ خود ہیں اور ان کے قاتل بھی خود۔۔۔۔سو اپنی خوشیاں آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے۔۔۔۔۔۔امیدیں لگائیں مت اور جنہوں نے آپسے لگائیں انکی توڑیں مت۔۔۔۔ذرہ ذرہ سی بات پر غصہ مت ہوئیے کہ یہ زندگی کے اصولوں کے خلاف ہے۔۔۔کسی پر غصے سے آپ اپنی خوشیوں کا کباڑا کر جاتے۔۔۔۔so be cool and create your own happiness it's the way of life.be happy, always 😊" image uploaded on Jan. 27, 2021, 5:16 a.m. | Damadam