"کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے" image uploaded on Jan. 27, 2021, 8:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں 
کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے
جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے
کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے
b  : کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے جو - 
More images by babag786: