"مجھے آج بھی ایک یہودی عالم کے الفاظ یاد ہیں جو اس نے مسلمان عورتوں کے بارے میں کہے تھے کہ "مسلمان عورتوں کو پہلے ان کے دین سے دور کردو، جب یہ دین سے دور ہوجائے گی تو حجاب کو ترک کرکے بے پردہ ہوجائے گی، جب بےپردہ ہوجائے گی تو اپنے مسلمان مردوں کے لیے فتنہ(آزمائش) بن جائے گی، جب فتنہ بن جائے گی تو زنا عام ہونے لگے گا، جب زنا عام ہونے لگے گا تو ایک وقت آئے گا کہ ان میں اکثریت حرام زادوں اور حرام زادیوں کی ہوگی" لہذا میری بہنوں خود کو قرآن و حديث کی تعلیمات سے جوڑو اور اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنا شروع کرو اسی میں ہماری دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ اپنی عورتوں کو عزت دو اور انکو پردے میں رکھوں" image uploaded on Jan. 29, 2021, 6:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے آج بھی ایک یہودی عالم کے الفاظ یاد ہیں جو اس نے مسلمان عورتوں کے بارے میں کہے تھے کہ "مسلمان عورتوں کو پہلے ان کے دین سے دور کردو، جب یہ دین سے دور ہوجائے گی تو حجاب کو ترک کرکے بے پردہ ہوجائے گی، جب بےپردہ ہوجائے گی تو اپنے مسلمان مردوں کے لیے فتنہ(آزمائش) بن جائے گی، جب فتنہ بن جائے گی تو زنا عام ہونے لگے گا، جب زنا عام ہونے لگے گا تو ایک وقت آئے گا کہ ان میں اکثریت حرام زادوں اور حرام زادیوں کی ہوگی"
لہذا میری بہنوں خود کو قرآن و حديث کی تعلیمات سے جوڑو اور اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنا شروع کرو اسی میں ہماری دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے۔ اپنی عورتوں کو عزت دو اور انکو پردے میں رکھوں
A  : مجھے آج بھی ایک یہودی عالم کے الفاظ یاد ہیں جو اس نے مسلمان عورتوں کے بارے - 
More images by Azadkashmir786: