"یورپین نیشنیلٹی کی لالچ میں 23 سالہ پاکستانی لڑکے نے 63 سالہ نانی سے شادی کرلی اور اگر یہاں پاکستان میں کسی لڑکی کی عمر 28 27 سال ہو اور یا 3 یا 4 سال بڑھی ہو تو اس کو بوڑھی اوور ایج کہا جاتا ہے اور یہی طعنے دئیے جاتے ہے کہ لڑکی بوڑھی اوور ایج ہے 💔
معذرت کے ساتھ ہم پاکستانی قوم اخلاقی طور پر بہت نیچلے درجے پر گرے ہوئے ہیں..
🍁" image uploaded on Jan. 29, 2021, 6:57 a.m. | Damadam