"ایک زمانہ تھا جب موبائیل📱 گِرتا تھا تو
بیٹری 🔋 باہر آ جاتی تھی
اور اب موبائیل گِرتا ہے
تو آنکھیں 👀، دل🫀، گُردے، پھیپھڑے 🫁 سب باہر آ جاتے ہیں
اور سانس تو تب تک بحال نہیں ہوتی جب تک موبائل آن نہیں ہوجاتا😁
🤪🤪" image uploaded on Jan. 30, 2021, 5:32 p.m. | Damadam