"سمجھ نہیں آتی.. انگریز نے اس قوم کو کیا سنگھایا ہے.. کہ یہ قوم اپنی بچیوں کے کپڑے اور دوپٹہ تک اتروانے پہ تیار ہو گئی😭.. اور قرأن, حدیث ہر چیز بھول گئی.
جب ان کے خلاف کچھ لکھو گے تو کہیں گے کہ یہ ہمیں پتھر کے زمانہ میں لے کر جاتے ہیں،ہمیں بتائیں کیا نبی علیہ السلام کی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا جو جنتی عورتوں کی سردار ہے،کیا ہمیں ان کی زندگی یہ سکھاتی ہے ،معزرت کیساتھ
امید کرتا ھو اگرچہ یہ بات بری لگی بھی تو اس طرح دوبارہ پوسٹ دیکھنے کو نھی ملینگے" image uploaded on Feb. 2, 2021, 7:44 a.m. | Damadam