"🍂🍂🍂ایک سچی کہانی🍂🍂🍂
گائے کے مالک نے روز کتوں کے بھونکنے کی آواز سن کر سی سی ٹی کیمرہ لگانے کا فیصلہ کیا
تو اسکو یہ حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا کیا دیکھتاہے کے روز ایک چیتا آتا ہے اور گائے اسکو پیار کرتی ہے، اسکو چاٹ لیتی ہے ۔
اسنے گائے کے پرانے مالک سے معلوم کیا تو اسنے بتایا کے یہ چیتا صرف بیس دن کا تھا جب چیتے کی ماں فوت ہوگئی
تب سے گائے نے اسکو اپنا دودھ پلایا اور چیتا یہ سمجھتا ہے گائے اسکی ماں ہے تو چیتا اپنی ماں کی محبت میں روز گائے کو ملنے آتا ہے ❤️❤️" image uploaded on Feb. 2, 2021, 8:04 a.m. | Damadam