"الحمد اللّٰه
آج شام کو تقریباً 4 بجے ہمارے گهر خصوصى مہمانوں کى آمد هوئى. جو کہ ہم سب کے جاننے والے تهے .. انکے ہاتھ میں میٹهائى دیکھ کر میں سمجھ گئى وه کیا کرنے آئے ہیں.😂 تومیں تو بڑوں کى باتوں میں بیٹهى نہیں ..کیونکہ میں ان معاملوں میں بہت شرماتى هوں .اور مجهے سب سے آخر میں لڈو کهلا کر بتایا گیا کہ مبارک هو " محترمہ سیمى " آپ کى منگنى کى تاریخ پکى هو گئى هے" image uploaded on Feb. 2, 2021, 4:10 p.m. | Damadam