"وہ 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ھے ،گرتی ھے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر ھڈی تڑوا لیتی ھے تجھے👶 بچا لیتی ھے ،
ضرور پڑھئے گا.
سارے رشتے پیدا ھونے کے بعد بنتے ہیں ،، اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ھے. 👩👦جو ھمارے پیدا ھونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ھے ،،
👩👦وہ بس وھی کھاتی ھے جس سے ہمیں نقصان نہ ھو ،،👩👦 وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ھے مگر درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی کہ کہیں👩👦 وہ دوا ھم کو نہ مار دے ،، ھم اس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتے ھیں ،،ھم اس پر نیند حرام کر دیتے ھیں ،، 👩👦وہ کسی ایک طرف ھو کر چین سے سو نہیں سکتی ،👩👦 وہ سوتے میں بھی جاگتی رھتی ھے ، 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ھے ،گرتی ھے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر ھڈی تڑوا لیتی ھے تجھے بچا لیتی ھے ،
🤰اس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی ،، لوگ شک" image uploaded on Feb. 3, 2021, 3:40 a.m. | Damadam