"روٹھ جانا تمہارا حق ہے کیوں کہ تم عورت ہو_لیکن میرے مرد ہونے کا تقاضہ ہے کہ تمییں مناؤں -تمہاری ہتھیلیوں کی نرمی بھی صنف نازک کی نزالت ہے- میری مردانگی یہ ہے کہ تمہاری نزاکتوں کا پاسبان بنا رہوں -تم حیاء و شرم کی مٹی سے گوندھی گئی ایک وجود ہو میرا مردانہ وجود اس کا لباس بنے اسے زمانے کی نظر سے بچائے رکھے گا- 💙 تمہیں ہر بری نظر ہر ظالم ہاتھ اور کڑوی باتوں سے تحفظ دینا ہی تو میری زمہ داری ہے - ❤کیونکہ میں مرد ہوں ۔۔۔۔" image uploaded on Feb. 3, 2021, 6:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
E  : روٹھ جانا تمہارا حق ہے کیوں کہ تم عورت ہو_لیکن میرے مرد ہونے کا تقاضہ ہے کہ - 
More images by Ehsaan_Gerdazii: