"کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی بیٹی نشرح شاکر پاکستان ائیر فورس میں پائلٹ بنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں، نشرح کے والد شاکر ملک کلفٹن کراچی میں ٹریفک وارڈن کے فرائز سر انجام دیتے ہیں, کراچی سے تعلق رکھنے والی جی ڈی خاتون پائلٹ بن کر نشرح نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔♥️🇵🇰✌️" image uploaded on Feb. 3, 2021, 7:47 p.m. | Damadam