"❣ایک طاقتور تصویر؛ بنگلہ کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکشہ میں بٹھایا۔ جسے چلا کر اُس کے بوڑھے باپ نے اُس کے اخراجات اُٹھاۓ۔ ماں باپ کو اس انداز میں خراج تحسین پیش کرنے والے کو سلام۔. ." image uploaded on Feb. 6, 2021, 5:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
❣ایک طاقتور تصویر؛
بنگلہ کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکشہ میں بٹھایا۔ جسے چلا کر اُس کے بوڑھے باپ نے اُس کے اخراجات اُٹھاۓ۔
ماں باپ کو اس انداز میں خراج تحسین پیش کرنے  والے  کو سلام۔. 
.
P  : ❣ایک طاقتور تصویر؛ بنگلہ کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس - 
More images by PareesaG: