"علی سدپارہ اور 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش میں گئے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹرز آج بھی ناکام واپس آئے ہیں۔ موسم بدستور خراب ہے اور کے ٹو کا یہ حصہ بادلوں اور طوفانی ہوا کی لپیٹ میں ہے
یا اللہ معجزہ کر دے اور علی سدپارہ اور باقی دو کوہ پیماؤں اپنے حفظ و امان میں رکھ 🙏
#alisadpara" image uploaded on Feb. 8, 2021, 8:06 a.m. | Damadam