"تاریخ میں پہلی دفعہ پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔ اپنے ہم سفر باپ کی تلاش میں ساجد علی سدپارہ کے ٹو پہاڑ کی طرف روانہ۔ اسی سفر پر دو دن پہلے ان کے انکھوں میں ولڈ ریکارڈ کا خواب تھا اور اج اپنے باپ کو پانے کا خواب۔سفر اور منزل کے ٹو مگر جذبات کا مہمیز اس دفعہ انشاء اللہ ان کو کامیاب کرےگا۔ ہماری دعا ساجد علی سدپارہ کے ساتھ ہے اللہ اس دفعہ اس کی دلی خواہش پورے کرے۔" image uploaded on Feb. 9, 2021, 3:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تاریخ میں پہلی دفعہ  پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔
اپنے ہم سفر باپ کی تلاش  میں ساجد علی سدپارہ کے ٹو پہاڑ کی طرف روانہ۔
اسی سفر پر دو دن پہلے ان کے انکھوں میں ولڈ ریکارڈ کا خواب تھا اور اج اپنے باپ کو پانے کا خواب۔سفر اور منزل کے ٹو مگر جذبات کا مہمیز اس دفعہ انشاء اللہ ان کو کامیاب کرےگا۔
ہماری دعا ساجد علی سدپارہ کے ساتھ ہے اللہ اس دفعہ اس کی دلی خواہش پورے کرے۔
H  : تاریخ میں پہلی دفعہ پہاڑ پر گمشدہ باپ کی تلاش میں بیٹا نکل پڑا۔ اپنے ہم سفر - 
More images by Hussainssaayyeerr: