"*لوگ آپ کی تعریف اس وجہ سے کرتے ہیــں کہ اللّٰــــہ سبحانہ وتعالی نے آپ کے گناہوں کو چھپا رکھا ہے....!!*
*آپ پر احسان اُن لوگوں کا نہیـــں ہے جو آپ کی تعریف کرتے ہیـــں بلکہ اُس ربّ العالمیــــــن کا ہے جو آپ کی بد اعمالیوں کا پردہ فاش نہیــــں کرتا ہے....!!*♥️" image uploaded on Feb. 9, 2021, 9:48 a.m. | Damadam