"دس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائی انگوٹھی پہنائی مکلاوے کے دن کا کھانا ولیمے کے دن کا ناشتہ پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی آ کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس ب" image uploaded on Feb. 10, 2021, 8:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دس لاکھ کا جہیز 
پانچ لاکھ کا کھانا 
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ 
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا 
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی آ کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے  کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس ب
l  : دس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائی انگوٹھی پہنائی مکلاوے کے دن - 
More images by love.is.drgs: