"پتا میں دوست کیوں نہیں بنایا کرتی؟ کیونکہ میں دوستی نبھا نہیں پاتی✨ میں تھک جاتی ہوں بھاگنے لگتی ہوں سب سے اور میں بہت تھکی ہوئی ہوں میرے نزدیک دوستی میں وفا نبھانا بہت ضروری ہے پر مجھ میں وفا نہیں ہے🖤 نہ میں مزید کسی وفا کا بوجھ اٹھانے کی سکت رکھتی ہوں یقین مانیں وفا بہت بھاری ہوتی ہے یہ اتنا جھکا دیتی کہ آنکھیں دھول دھول ہو جائیں میں دوست بن کر چھوڑنے کی بجائے دوست بنانے سے ہی گریز کرتی ہوں♥️" image uploaded on Feb. 12, 2021, 6:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
U  : پتا میں دوست کیوں نہیں بنایا کرتی؟ کیونکہ میں دوستی نبھا نہیں پاتی✨ میں - 
More images by Umaiza_Efah: