"ھے تمہاری تشنگی کو میٹھے پانی کی تلاش میرے بہتے آنسووں کا ذائقہ نمکین ہے ۔ اپنی آنکھوں سے کہو کہ لازمی شرکت کریں شام ڈھلتے ہی مرے اِک خواب کی تدفین ہے *سیاہ پوش* 🖤" image uploaded on Feb. 13, 2021, 9:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ھے تمہاری تشنگی کو میٹھے پانی کی تلاش
میرے بہتے آنسووں کا ذائقہ نمکین ہے
۔
اپنی آنکھوں سے کہو کہ لازمی شرکت کریں
شام ڈھلتے ہی مرے اِک خواب کی تدفین ہے
*سیاہ پوش* 🖤
b  : ھے تمہاری تشنگی کو میٹھے پانی کی تلاش میرے بہتے آنسووں کا ذائقہ نمکین ہے ۔ - 
More images by babag786: