"پھر روگوں میں چھوڑ گئے ہو!!!!! کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو.... یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں!!!! اِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو ..... دیکھو مجھ کو روند رہے ہیں!!!!! جن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو...." image uploaded on Feb. 13, 2021, 4:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پھر روگوں میں چھوڑ گئے ہو!!!!!
کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو.... 
یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں!!!!
اِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو .....
دیکھو مجھ کو روند رہے ہیں!!!!!
جن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو....
H  : پھر روگوں میں چھوڑ گئے ہو!!!!! کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو.... یہ زخموں پر - 
More images by Huzzy_khan: