"مجھے ایسا نہیں بننا کہ۔میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے۔میری باتیں کسی کے لئیے ازیت بنیں۔مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں لوگوں کے لبوں پر واہ کی طرح سچ جاوں۔نہ آہ بننا نہ واہ بننا پسند ہے مجھے۔کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا دنیا آخرت تباہ ہوسکتی ہے۔اور کسی کی واہ کا نشاہ تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے۔💯💯💯💯🤲😥😥💔" image uploaded on Feb. 15, 2021, 7:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے ایسا نہیں بننا کہ۔میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے۔میری باتیں کسی کے لئیے ازیت بنیں۔مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں لوگوں  کے لبوں پر واہ کی طرح سچ جاوں۔نہ آہ بننا نہ واہ بننا پسند ہے مجھے۔کیونکہ  کسی کی آہ سے میری دنیا دنیا آخرت تباہ ہوسکتی ہے۔اور کسی کی واہ کا نشاہ تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے۔💯💯💯💯🤲😥😥💔
k  : مجھے ایسا نہیں بننا کہ۔میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے۔میری باتیں کسی کے - 
More images by kinza-malik-007: