"کہاں ہم
کہاں محبت
جانے دیجئے , رہنے دیجئے
بس کیجئے
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے" image uploaded on Feb. 17, 2021, 4:50 p.m. | Damadam