"اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کو پروردگار ان کے ایمان کی وجہ سے ایسے محلوں کی راہ دکھائے گا کہ ان کے نیچے نعمت کے باغوں میں نہریں بہہ رہی ہوں گی جب وہ نعمتوں کو دیکھیں گے تو بے ساختہ کہیں گے سبحان اللہ اور آپس میں ان کی دعا سلام ہوگی اور ان کا آخری قول یہ ہوگا
الحمدللہ رب العالمین" image uploaded on Feb. 18, 2021, 11:34 a.m. | Damadam