"حدیث قدسی ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ میرا بندہ گناہ کرتا ہے پھر کہتا ہے میرے رب میرا گناہ معاف کردے اللہ تعالی کہتے ہیں میرے بندے سے گناہ ہوگیا اور وہ جانتا ہے اسکا ایک رب ہے وہی گناہوں کو معاف کرتا ہے اور وہی گناہوں پر سزا دیتا ہے پھر وہ دوبارہ گناہ کرتا ہے اور کہتا ہے میرے رب مجھے معاف کردے اللہ تعالی کی طرف سے ارشاد ہوتا ہے جاؤ میں نے تجھے معاف کردیا. صحیح بخاری" image uploaded on Feb. 18, 2021, 12:11 p.m. | Damadam