"نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں
میں تھک چکی ہوں جھوٹ سے
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیںاا
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں۔" image uploaded on Feb. 18, 2021, 9:56 p.m. | Damadam