"مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو انکی جُدائی بھی اُداس کر دیتی ہے تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو اور انسان بھی وہ ۔۔۔۔ جسے چاہا ہے میں نے! جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے جس سے مُجھے بیشُمار مُحبت ہے سنو ۔۔۔!! تُمہاری جدائی مُجھے اُداس ہی نہیں، ویران بھی کرے گی اور اُجاڑ بھی دے گی۔۔۔" image uploaded on Feb. 20, 2021, 1:07 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو انکی جُدائی بھی اُداس کر دیتی ہے
تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو
اور انسان بھی وہ ۔۔۔۔
جسے چاہا ہے میں نے!
جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے
جس سے مُجھے بیشُمار مُحبت ہے
سنو ۔۔۔!!
تُمہاری جدائی مُجھے اُداس ہی نہیں، ویران بھی کرے گی اور اُجاڑ بھی دے گی۔۔۔
E  : مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو انکی جُدائی بھی اُداس کر دیتی - 
More images by Eman_Fatima22: