"پچھلے سال انہی دنوں میں پہلی بار میں نے اس چہرے کو دیکھا تھا۔۔۔۔ اس سے جس سے مجھے عشق تھا۔۔۔۔ نہیں عشق نہیں تھا کچھ اور تھا۔۔۔۔ عشق انسان سے خدا نہیں چھڑواتا۔۔۔۔ میں نے چھوڑا تھا۔۔۔۔ تو پھر کیا یہ عشق تھا؟ اگر عشق نہیں تھا تو پھر کیا تھا؟۔۔۔ جس دن مجھے اس کا جواب مل گیا اس دن مجھے سکون آ جائے گا۔۔۔۔" image uploaded on Feb. 20, 2021, 1:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پچھلے سال انہی دنوں میں پہلی بار میں نے اس چہرے کو دیکھا تھا۔۔۔۔ اس سے جس سے مجھے عشق تھا۔۔۔۔ نہیں عشق نہیں تھا کچھ اور تھا۔۔۔۔ عشق انسان سے خدا نہیں چھڑواتا۔۔۔۔ میں نے چھوڑا تھا۔۔۔۔ تو پھر کیا یہ عشق تھا؟ اگر عشق نہیں تھا تو پھر کیا تھا؟۔۔۔ جس دن مجھے اس کا جواب مل گیا اس دن مجھے سکون آ جائے گا۔۔۔۔
E  : پچھلے سال انہی دنوں میں پہلی بار میں نے اس چہرے کو دیکھا تھا۔۔۔۔ اس سے جس سے - 
More images by Eman_Fatima22: