"یہ ہے نام نہاد ریاست مدینہ،جہاں مسجدوں کے احاطوں میں رقص کروانے والے اور مسجدوں میں ناچنے والے تو آزاد گھومتے ہیں مگر اصل قیامت تو ان پر ٹوٹتی ہے جو مسجد کی عزت و حرمت کی بات کرے جو مسجدوں کے موجد کی بات کرے جو عزت و حرمت امام کائنات شافع محشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 کی بات کرے🙄۔۔۔۔۔۔" image uploaded on Feb. 24, 2021, 8:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ ہے نام نہاد ریاست مدینہ،جہاں مسجدوں کے احاطوں میں رقص کروانے والے اور مسجدوں میں ناچنے والے تو آزاد گھومتے ہیں مگر اصل قیامت تو ان پر ٹوٹتی ہے جو مسجد کی عزت و حرمت کی بات کرے جو مسجدوں کے موجد کی بات کرے جو عزت و حرمت امام کائنات شافع محشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 کی بات کرے🙄۔۔۔۔۔۔
A  : یہ ہے نام نہاد ریاست مدینہ،جہاں مسجدوں کے احاطوں میں رقص کروانے والے اور - 
More images by A.M.Jalib-11: