"چلو یہ مان لیا ھے کہ اچھا بنتا تھا
مگر وہ ویسا نہیں تھا کہ جیسا بنتا تھا
ہمیں یقین تھا تیرے پلٹ کے آنے کا
ہماری بات پہ لوگوں کا ہنسنا بنتا تھا
بہت سے ہاتھ مجھے تھامنے کو آئے تھے
تمہارا ہاتھ نہیں تھا، سو گرنا بنتا تھا" image uploaded on Feb. 25, 2021, 1 p.m. | Damadam