"_ کتنا مشکل ہوتا ہے نہ کسی کو چاہ کر بھی یہ نہ بتا پانا کہ ہم اسے کتنا یاد کرتے ہیں، کتنا سوچتے ہیں، کتنا پیار کرتے ہیں اس سے، کچھ دوریاں ہمیں ایسے باندھ لیتی ہیں کہ ہم چاہ کر بھی اس ایک شخص سے اپنے جزباتوں کا اظہار نہیں کرپاتے۔۔۔😔🌼💔" image uploaded on Feb. 26, 2021, 3:12 p.m. | Damadam