"یہ ایک شادی شدہ عورت کی تصویر ہے اس کے شوہر باہر ملک میں تھے جب شوہر باہر ملک سے آئے تو اپنی بیوی کے لیے اچھا خاصا مہنگا موبائل فون لے کر آئے اؤر اِس خوشی میں اپنی بیوی کی تصویر بھی کھینچ لی ایک دن وہ یہ فوٹو بہت غور سے دیکھ رہے تھے
نہ جانے اس نے فوٹو میں ایسا کیا دیکھا کہ اس نے اپنی بیوی کو گولی ماردی پولیس نے آدمی کو گرفتار کر لیا اور گولی مارنے کی وجہ پوچھی تو اس آدمی نے یہ فوٹو دکھائی پولیس کو تو پتہ چل گیا لیکن اب آپ لوگ بتائیں کہ اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جسکی وجہ سے اس نے اپنی پیاری بیوی کو گولی ماردی
جس کو سمجھ آ جائے وہ "ڈن" لکھے" image uploaded on Feb. 26, 2021, 7:44 p.m. | Damadam