"خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچۂ جاناں سے اسد ؔ نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے اسد😉" image uploaded on March 6, 2021, 3:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا
 اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
 ہم بھی غالب کی طرح کوچۂ جاناں سے اسد ؔ 
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
اسد😉
J  : خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے - 
More images by Jigar.G: