"آج ۲۲ رجب المرجب ہے یومِ وفات کاتبِ قرآن و کاتبِ وحی حضور اقدس صلی اللّٰہ علیہ وآلِہ وسلم کے برادرِنسبتی خلیفۂ ششم
66 لاکھ 65 ہزار مربع میل پر اسلامی پرچم لہرانے والے
19 سال 4 ماہ اسلامی حکومت کرنے والے
امیرِ شام,امیر المومنین
حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہے
تمام احباب
سوشل میڈیا پر اسٹیٹس اور پوسٹیں لگا کر عقیدت و محبت کا اظہار کریں" image uploaded on March 7, 2021, 4:40 a.m. | Damadam