"پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی کے رشتے کے لیے شاھین شاہ آفریدی کی فیملی کی جانب سے رابطے کی تصدیق کر دی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’’شاھین شاہ آفریدی کی فیملی نے بيٹی کے رشتے کے ليے رابطہ کیا اور دونوں خاندان ابھی رابطے میں ہیں‘‘۔پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’’بلاشبہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہيں اور اللہ تعالیٰ نے چاہا تو يہ رشتہ بن جائے گا‘‘۔انہوں نے شاہين آفريدی کے ليے نيک خواہشات کا اظہار بھی کیا" image uploaded on March 7, 2021, 6:54 p.m. | Damadam