"تو مجھے یاد کرے اور مری عمر بڑھے
اور ترے بھولنے سے عمر یہ گھٹ سکتی ہے
سانس سگنل ہے کبھی کم کبھی کثرت میں ملے
زندگی کال ہے اک لمحے میں کٹ سکتی ہے
خود پہ کھلتا ہوں تو کھلتا ہی چلا جاتا ہوں
چند مصروں میں کہاں بات سمٹ سکتی ہے" image uploaded on March 9, 2021, 5:33 a.m. | Damadam