"اگر کوئی شخص آپ کو چھوڑ جاۓ یا آپ سے منہ پھیر لے تو غمگین مت ہونا۔۔ کیونکہ ممکن ہے کہ یہ آپ کی دعا کا نتیجہ ہو ، جو کبھی آپ نے مانگی تھی کہ ” اے رب العالمین ہر اس شے کو مجھ سے دور کر دے جو میرے حق میں بہتر نہیں..🥀" image uploaded on March 9, 2021, 12:40 p.m. | Damadam