"دل کے نکھرتے موسم میرے دل کی دنیا کے موسم ہمیشہ کی طرح تیری ہی مسکراہٹ سے منسلک ہیں تیرے ہنسنے چہکنے سے ہی موسم کا ہر رنگ دھنک کی طرح چمکتا بدلتا ہے جب بھی تیری صورت دیکھتا ہوں ہر بار پہلی بار کی طرح اس رنگ روپ میں خود ہی نکھرتا ہوں دلفریب چاہت تیری لھباتی ہے دل مسرور ہوا جاتا ہے جیسے کسی وادی میں ڈوبتا ہے کے جیسے صبح سویر سورج کی تازہ کرنیں بینی مہکتی ہوا جسم و جاں کو سرور دیتی ہے جیسے صاف شفاف شبنم تازہ پتوں پہ گری ہو انہے تیرا لمس چھو کے گزرا ہو قلب جان کو سکون میسر ہوتا ہوں دعا ہے تیری محبت ہمیشہ ہی ایسے تسکین بخشتی رہے تیرے پیار میں ایسے ہی پھلتے پھولتے رہے جیسے کسی شجر کی جڑیں پانی ملنے سے مضبوط سے مضبوط ہوتی جاتی ہے اک !... دوسرے سے جڑ کے" image uploaded on March 10, 2021, 4 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دل کے نکھرتے موسم 
میرے دل کی دنیا کے موسم ہمیشہ کی طرح تیری ہی مسکراہٹ سے منسلک ہیں تیرے ہنسنے چہکنے سے ہی موسم کا ہر رنگ دھنک کی طرح چمکتا بدلتا ہے جب بھی تیری صورت دیکھتا ہوں ہر بار پہلی بار کی طرح اس رنگ روپ میں خود ہی نکھرتا ہوں دلفریب چاہت تیری لھباتی ہے دل مسرور ہوا جاتا ہے جیسے کسی وادی میں ڈوبتا ہے کے جیسے صبح سویر سورج کی تازہ کرنیں بینی مہکتی ہوا جسم و جاں کو سرور دیتی ہے جیسے صاف شفاف شبنم تازہ پتوں پہ گری ہو انہے  تیرا لمس چھو کے گزرا ہو قلب جان کو سکون میسر ہوتا ہوں دعا ہے تیری محبت ہمیشہ ہی ایسے تسکین بخشتی رہے تیرے پیار میں ایسے ہی پھلتے پھولتے رہے جیسے کسی شجر کی جڑیں پانی ملنے سے مضبوط سے مضبوط ہوتی جاتی ہے اک 
!... دوسرے سے جڑ کے
y  : دل کے نکھرتے موسم میرے دل کی دنیا کے موسم ہمیشہ کی طرح تیری ہی مسکراہٹ سے - 
More images by yashfa_786: