"اصل تبدیلی تو قـــــرآن سے آتی ہے....!!♡︎
یہ قــــــرآن ہی ہے جو دلـوں کو بدل دیتا ہے....!!❤︎
جو رویــوں کو بدل دیتا ہے، جو شخصیت کو بدل دیتا ہے....!!
یہ قــــــرآن ہی تو ہے جو زندگیوں کو بدل دیتا ہے....!!
بیشکـــــ دلوں کا سکون تو اللّٰـــــہ سبحانہ وتعالی کے ذکـــر میں ہے....!!♥️" image uploaded on March 16, 2021, 12:52 p.m. | Damadam