"1میں سگریٹ 🚬 کو ہتھیلی پر..! الٹ کر خالی کرتا ھوں..! پھر اس میں ڈال کر یادیں..! تمھاری خوب ملتا ھوں..! ذرا سا غم 😰 ملاتا ھوں..! ہتھیلی کو گھماتا ھوں..! بسا کر تجھ کو سانسوں میں..! میں پھر سگریٹ 🚬 بناتا ھوں..! لگا کر اپنے ھونٹوں 👄 سے..! محبت سے جلاتا ھوں..! تجھے سلگا کے سگریٹ 🚬 میں..! میں تیرے کش لگاتا ھوں..! دھواں 💨 جب ،میرے ھونٹوں سے..! نکل کر رقص کرتا ھے..! میرے چاروں طرف کمرے میں..! تیرا ھی عکس 👩🏻 بنتا ھے..! میں اس سے بات 🗣 کرتا ھوں..! وہ مجھ سے بات کرتا ھے..! یہ لمحہ بات کرنے کا..! بڑا انمول ھوتا ھے..! تیری یادیں ، تیری باتیں..! بڑا ماحول ھوتا ھے ۔" image uploaded on March 16, 2021, 5:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
1میں  سگریٹ 🚬 کو  ہتھیلی  پر..!
الٹ  کر  خالی  کرتا  ھوں..!
پھر  اس  میں  ڈال  کر  یادیں..!
تمھاری  خوب  ملتا  ھوں..!
ذرا  سا  غم  😰 ملاتا  ھوں..!
ہتھیلی  کو  گھماتا  ھوں..!
بسا  کر  تجھ  کو  سانسوں  میں..!
میں  پھر  سگریٹ 🚬 بناتا  ھوں..!
لگا  کر  اپنے  ھونٹوں 👄 سے..!
محبت  سے  جلاتا  ھوں..!
تجھے  سلگا  کے  سگریٹ 🚬 میں..!
میں  تیرے  کش  لگاتا  ھوں..!
دھواں 💨 جب ،میرے  ھونٹوں  سے..!
نکل  کر  رقص  کرتا  ھے..!
میرے  چاروں  طرف  کمرے  میں..!
تیرا  ھی  عکس 👩🏻  بنتا  ھے..!
میں  اس  سے  بات 🗣 کرتا  ھوں..!
وہ  مجھ  سے  بات  کرتا  ھے..!
یہ  لمحہ  بات  کرنے  کا..!
بڑا  انمول  ھوتا  ھے..!
تیری  یادیں  ،  تیری  باتیں..!
بڑا  ماحول  ھوتا  ھے ۔
p  : 1میں سگریٹ 🚬 کو ہتھیلی پر..! الٹ کر خالی کرتا ھوں..! پھر اس میں  - 
More images by pakhtoon007: