"کچھ لوگ ایسے ھوتے ہیں جن سے بات کرنے کو دل بےتاب رہتا ھے ۔ دل چاہتا ہے اُن کے ساتھ ڈھیر سارا وقت گزرے ۔
اور ان کے ساتھ گزرے لمحوں کو ہم
اپنی سانسوں میں قید کر لیں
تم ان لوگوں میں سے ایک ھو میرے لیے" image uploaded on March 17, 2021, 6:54 a.m. | Damadam