"*_محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ! عربی لغت میں تو محبت کہتے ھی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوب صورت لگنا_ اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے، کبھی کبھی ہم کسی سے اتنی محبت کرتے ہیں_ کہ سالوں بعد بھی، میلوں دور بھی اس محبت میں فرق نہیں آتا ، چاھے کچھ بھی ھو ، وقت کیسا بھی ھو ، ہمارے لیے وہ شخص عزیز ھی ھوگا_ Miss you...." image uploaded on March 18, 2021, 11:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*_محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ! عربی لغت میں تو محبت کہتے ھی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوب صورت لگنا_
 اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے، کبھی کبھی ہم کسی سے اتنی محبت کرتے ہیں_
 کہ سالوں بعد بھی، میلوں دور بھی اس محبت میں فرق نہیں آتا ، چاھے کچھ بھی ھو ، وقت کیسا بھی ھو ، ہمارے لیے وہ شخص عزیز ھی ھوگا_
Miss you....
y  : *_محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ! عربی لغت میں تو محبت کہتے ھی کسی ایک شخص - 
More images by yashfa_786: