"میں سنجیدہ ہوں ! میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے، میری طرف دیکھو ! سنو ! ان قہقہوں کی گونج، چلو چھوڑو ! میری سنجیدگی پہ گر زرا سا بھی گماں گزرے قسم لے لو !سنو ! مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے، میں جس پر رو نہیں سکتی۔۔" image uploaded on March 18, 2021, 3:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں سنجیدہ ہوں !
میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے،
میری طرف دیکھو ! 
سنو !
ان قہقہوں کی گونج،
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پہ گر
زرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو !سنو !
مجھے ہر اس بات پر 
ہنسنے کی عادت ہے،
میں جس پر رو نہیں سکتی۔۔
P  : میں سنجیدہ ہوں ! میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے، میری طرف دیکھو ! - 
More images by PreCious_dolL22: