"...لائے ہو تیغ و تبر کس کو ڈرانے کے لیے
...یہ کہلونے تو ہیں اصغرؑ کو ہسانے کے لیے
...کیا یہاں آئے ہو بے وقت ہی جانے کے لیے
...کوئی ترقیب کرو جان بچانے کے لیے
...حیدری شان سے لونگا جو ابھی انگڑائی
...تم یہ کہتے ہوئے بھاگو گے قیامت آئی" image uploaded on March 19, 2021, 4:05 a.m. | Damadam