"🌿🧡 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🧡🌿 🌿🧡 زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔ جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس شاندار انداز میں استعمال کریں کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔ 🧡🌿 🌿🧡 اے اللہ ! ہم برے اخلاق، برے اعمال ، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہمیں شر اور حسد سے محفوظ فرما۔ 💕💕💕💕💕💕" image uploaded on March 21, 2021, 6:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌿🧡 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🧡🌿
🌿🧡 زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔ جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس شاندار انداز میں استعمال کریں کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔ 🧡🌿
🌿🧡 اے اللہ ! ہم برے اخلاق، برے اعمال ، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہمیں شر اور حسد سے محفوظ فرما۔ 💕💕💕💕💕💕
A  : 🌿🧡 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🧡🌿 🌿🧡 زندگی ایک - 
More images by A-S-Malik: