"جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ اور کوئی گارنٹی نہ لی جائے وہ ہماراہے،گرفت میں رہ کر بھی اور بغیر گرفت کے بھی۔ محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے، جو ایک کو دوسرے سے ملتی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جس پر بٹھا کر نیچے گرایانہیں جاتا۔" image uploaded on March 22, 2021, 7:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ اور کوئی گارنٹی نہ لی جائے وہ ہماراہے،گرفت میں رہ کر بھی اور بغیر گرفت کے بھی۔
محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے،
جو ایک کو دوسرے سے ملتی ہے۔
یہ وہ مقام ہے جس پر بٹھا کر نیچے گرایانہیں جاتا۔
y  : جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ - 
More images by yashfa_786: