"#ملتان DHA رھائشی منصوبوں کے لیے بڑے باغات کو کاٹنا ختم کرنا بہت بڑا ظلم ھے اور یہ اس حکومت کے دور میں ھو رھا ھے جو بلین ٹری سونامی پروجیکٹ چلا رھی ھے۔
ملتان میں ھزاروں کی تعداد میں پھل دار پھولوں سے لدے درخت کاٹنے پر سپریم کورٹ خاموش کیوں؟" image uploaded on March 22, 2021, 7:11 a.m. | Damadam